ٹیگ: فلسطین،اسرائیلی_فوج۔نرس،شہید،رزان_النجار،غزہ،گولی،مظاہرے،
اسرائیلی فوج نے فلسطینی نرس کو گولی مار کر شہید کردیا
(غزہ۔اُردونیٹ پوڈکاسٹ 18 رمضان 1439ھ) غزہ کی مشرقی سرحد کے نزدیک اسرائیل فوج نے ایک فلسطینی نرس رزان النجّار کو گولی مارکر شہید کردیا ہے۔...