ٹیگ: پاکستان،صدارتی_انتخاب،عارف_علوی،مولانا_فضل الرحمٰن،اعتزاز_احسن،تحریک_انصاف،امیدوار،
پاکستان کا صدارتی انتخاب، حزب اختلاف منقسم، حکومتی امیدوار کی کامیابی...
(اسلام آباد-اُردونیٹ پوڈکاسٹ 16 ذوالحجہ 1439ھ) پاکستان میں 4 ستمبر کو ہونے والے صدارتی انتخاب کیلئے اُمیدواروں نے اپنے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کروادیے ہیں...