ٹیگ: پاکستان،نیا_صدر،انتخاب،صدارتی_انتخاب،ڈاکٹر_عارف_علوی۔عمران_خان،حکومت،وزیراعظم،
ڈاکٹر عارف علوی پاکستان کے نئے صدر منتخب ہوگئے
(اسلام آباد-اُردونیٹ پوڈکاسٹ 25 ذوالحجہ1439ھ) ڈاکٹر عارف علوی پاکستان کے 13 ویں صدر منتخب ہوگئے ہیں جو کہ حکمراں پاکستان تحریکِ انصاف کیجانب سے...